//whairtoa.com/4/5522501

وضو کے بعد صرف دو الفاظ کہنے پر زندگی بھرکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں

وضو کے بعد

علمی سپاٹ! جو انسان خوبصورت وضو کرتا ٰہے اور پھر دو رکعتیں پڑھتا ہےدو رکعتیں پڑھنے کے بعد جب وہ یہ کمزور ہاتھ اللہ کی طرف اٹھا لیتا ہے اور ہاتھ اٹھانے کے بعد یہ کہہ دیتا ہے رب اغفرلی رب ا غفر لی دو مرتبہ یہ ادا کرتا ہے اللہ تعالی کے دو فیصلے نا زل ہو جا تے ہیں۔اللہ پہلےتو اپنے فرشتوں سے کہتے ہیں میرے فرشتو میرے اس بندے کی طرف دیکھو دیکھو

اس بندے کو آج یقین ہو گیا ہے۔ کہاس کا کو ئی رب بھی ہے جو معاف کرنے والا ہے پھر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اپنے بندے کی طرف ،حدیث کے الفاظ ہیں کہ اللہ پاک فرماتے ہیں۔او میرے بندے تو سچی توبہ کرنے آ گیا ہے تو نے آج تک جو کچھ بھی کیا ہے میں تجھے معاف کرتا ہوں اللہ پاک کی رحمت اتنی وسیع ہے کہ دو رکعتوں کے بعد انسان کے زندگی بھر کے گناہ معا ف ہو سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ دوبارہ نہ کیے جائیں اللہ کی رضا کے لیے توبہ کی جائےاپنے گناہوں کا اعتراف کیا جائے شرمندگی کا اظہار کیا جائے

اپنی رائے کا اظہار کریں