سونے سے پہلے اس چیز کا آدھا چمچ کھا لیں

سونے

ڈیلی کائنات ! دوستو! بزرگ ہوں یا جوان۔ بار بار پیشاب آ نا متعدد لوگوں کا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ دراصل با ر بار پیشاب آنے کی اصل وجہ مسانے کی کمزوری ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ دوسری وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ موسمِ سرما حاجت زیادہ ہوتی ہے۔

جوانوں کو پھر بھی اتنا محسوس نہیں ہوتامگر بڑی عمر کی افراد کے لیے یہ مسئلہ وبال ِ جان بن جاتا ہے۔ گھٹنوں کے مریضوں کے لیے یہ صورتحال بہت ہی زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس لیے ہم آپ کو بار بار پیشاب آ نے کا بہترین علاج بتائیں گے۔ اور یہ قدرتی علاج ہے۔ اس قدرتی نسخہ سے آپ کے مسانے کی کمزوری دور ہو گی جس سے آپ کو بار بار بیت الخلا ء نہیں جا نا پڑ ے گا۔ سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اسباب کیا ہیں۔ ان اسباب میں سے ایک یہ ہے کہ حاجت کی صورت بیت الخلاء نہ جانا

بلکہ برداشت کی حد تک روکے رکھنا۔ سخت تاثیر کی غذائیں با ر بار استعمال کرنا۔ جیسا کہ سگریٹ ، چائے، کوفی۔ کولڈ ڈرنکس کا زیادہ استعمال کرنا۔ مثانے کے پٹھے کمزور ہو نا۔ اور میٹابولیزم کی خرابی کے ساتھ ساتھ دائمی قبض ہونا بھی اس مرض کا باعث بن سکتا ہے۔ مسانے کی کمزوری میں مبتلا افراد کو سب سے پہلے چائے، کافی، سفید چینی کا استعما ل کم کر دینا چاہیے۔ زیادہ تر مشاہدے میں آ یا ہے کہ تیز پتی اور تیز میٹھے والی چائے کی زیادتی سے بھی مسانے کی کمزور ی کے مسائل بھی شامل ہوتے ہیں۔

پیشاب کے ساتھ سفید قطرے آ نا جو مسانے کی کمزور ی کی وجہ سے ہوتا ہے اور بعض افراد ایسے ہوتےہیں جن کا پیشاب کنٹرول ہی نہیں ہو پاتا۔ سفید قطروں کا پیشاب کے ساتھ کسی اندرونی زخم کی نشانی ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ گردوں کی تکلیف کے باعث آ تا ہو۔ جس کی وجہ سے گردوں کی چربی پگھل کر پیشاب میں آ رہی ہو۔ لیکن اس کی علامت یہ ہے کہ یہ شدید جلن پیدا کرتے ہوئے پیشاب کے بعد چند قطروں کی صورت میں خارج ہوتا ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

لیکن جن لوگوں کا مسانہ کمزور ہو۔ ان کے لیے نسخہ حاضر ہے ۔ کوئی بھی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کر لیا کیجئے کہ یہ نسخہ آپ کے لیے کارآمد ہے یا نہیں۔ اس نسخے کے اجزاء نوٹ کر لیا کیجئے۔ اس نسخہ میں تین چیزیں استعمال ہوں گی۔ مثلاً کہ اجوائین ، گڑ اور کالے تِل۔ سب سے پہلے آپ شیشے یا پلاسٹک کی ایک صاف پیالی لے لیں اور ایک چمچ اس میں ڈال دیں اور کالے تِل کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور یہ پیشاب کا بار بار آنے کے لیے بہترین نسخہ ہے۔ یہ پروٹین اور دیگر معدنیات سے بھر پور ہوتے ہیں۔ یہ کسی بھی پنسار کی دوکان سے مل جائیں گے

Leave a Comment