//whairtoa.com/4/5522501

ایلوویرا جیل میں انڈا شامل کر کے استعمال کریں، ایسا زبردست ٹوٹکہ کہ یقین جانیں جان کر دنگ رہ جائیں گی

ایلوویرا جیل میں انڈا

 ڈیلی کائنات ! سی خواتین جو چاہتی ہیں کے انکے بال سلکی اور چمکدار ہوجائیں اور لگیں وہ ہر دعوت میں بالوں کی وجہ سے حسین تو یہ خاص گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور سلکی بالوں سے سب کو حیران کریں۔ ایواکاڈو ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد (پیسٹ بنالیں) انڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد ایلوویرا جیل۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل ۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچاچھی طرح مکس کریں۔ بالوں پر لگاکر بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ اب بالوں کو دھولیں

اپنی رائے کا اظہار کریں