//whairtoa.com/4/5522501

مرد کو عورت کی شکل میں شریک حیات کی نہیں بلکہ اسے اپنی وحشت کے لیے ایک ایسی

مرد کو عورت کی شکل

باہمی محبت اور خوش اخلاقی سے گھر آباد ہوتے ہیں۔ دنیا کی سب سے مہنگی چیز سکون اور احساس ہے جو ہرکسی کے پاس نہیں ہوتا۔ معصوم عورت کو شاطر طوائف اور شاطر طوائف کو معصوم عورت بنانے کا ہنر صرف مردکےپاس ہوتا ہے۔ اونچی آواز مرد سے بحث اس سے زیادہ ذہین بننا عورت کا گھر برباد کردیتا ہے۔ گھر نہ ہوگیاعورت کا چہرہ ہوگیا

جو مرد کے تیزاب پھینکنے سے برباد ہوجاتا ہے۔ مرد کو عورت کی شکل میں شریک حیات کی نہیں ایک کنیز کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک لونڈی کی تلاش ہوتی ہے ۔ جس کو جب مرد کہے تب وہ ہنسے ، تب وہ روے تب وہ پیار کرے تب وہ گالیاں دے تب وہ کاٹے تب وہ ناخن مارے تب وہ جذبا ت کا اظہار کرے ۔ دراصل مرد کو صرف اس وقت عورت کو جانور دیکھنے کا شوق ہوتا ہے۔ جب وہ خاص جذبات میں ہو ورنہ اونچا بولنے پر بھی زبان کاٹ دینے کی دھمکی دے ڈالتا ہے۔ چند گھٹیا قسم کے لوگوں کی وجہ سے عورت ذات کی وفا بھی بدنام ہے اور مرد ذات کی محبت بھی۔ ارادہ نکاح کا ہوتو محبت کرنا حرام نہیں ہے۔ کتنا جلدی سب کچھ بدل جاتا ہے۔ ناجس کو میرا ہاتھ پکڑنا تھا وہ میری غلطی پکڑ کے بیٹھ گیا۔ مرد اور وفا جب ایک ہوں تو نکاح ہوتا ہے گن اہ نہیں ۔ زندگی تب بہت آسان ہوجاتی ہے ۔

جب ساتھی پرکھنے والا نہیں بلکہ سمجھنے ولا ہو۔ محبت آپ کوساری دنیاکے آگے مضبوط بنادیتی ہے۔ سوائے اس ایک شخص کے جسے آپ محبت کرتے ہیں۔ بہترین مرد وہ ہے جو یہ نوبت ہی نا آنے دے کہ ایک عورت اسے گفتگو کی حدود بتانے پر مجبور ہوجائے۔ حیاء کا جب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں اکثریت کی سوچ کا محور صرف عورت ذات بن جاتی ہے۔ جبکہ حیادار ہونا مرد پر بھی اتنا لازم ہے جتنا عورت پر۔ جو اپنی ضروریات بڑھا لیتا ہے اسے اکثر اپنی محرومی کا ڈر رہتا ہے۔ ہمیں جس سے محبت ہوتی ہے، اسے ہم سے محبت نہیں ہوتی ، ہم جس کی خوشی اور پریشانی پرنڈھال ہوتے ہیں اسے ہمارے آنسوؤں کی پرواہ نہیں ہوتی اور ہمیشہ ایسا ہی ہوتا رہے گا ۔ سارے آنسو سمیٹ کر اس کے ہوجائیں جسے اللہ نے آپ کے لیے لکھا ہے اپنی خواہشوں اور خوابوں کے پیچھو بھاگیں گے۔ تو تھک جائیں گے ،

زندگی نہیں تھکاتی ہمیں ہماری خواہشیں اور خواب تھکادیتے ہیں خود کو سپرد کردیں اس کے جس کو اللہ نے آپ کے لیے لکھا ہے باقی سارے دلاسے سب فریب ہیں آنسوؤں کی فکر نہ کریں ، یہ تو بے معنی ، بےمقصد، رائیگاں ہی ہوتے ہیں۔ دل کا کیا ہے ماردیں ۔ مرجائےگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں