//whairtoa.com/4/5522501

اگر مرد ایک دفعہ پیاز اس طرح کھا لیتا ہے تو

اگر مرد ایک دفعہ پیاز

آج کل اگر ہم کسی کے گھر میں جاتے ہیں تو ایک چیز پر بات ضرور ہوتی ہے وہ ہے بیماریوں کی بات ہم لوگ ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ بیماریاں بہت بڑھ گئی ہیں آج کل بیماریاں اتنی ہوگئی ہیں کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی انسان کسی نہ کسی بیماری سے ضرور پریشان ہے کیا آپ نے اپنے پورے دن کی ڈائیٹ میں پھلوں کو شامل کیا ہے یا پھر سلاد کو اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو آپ ایسا کیسے کہہ سکتے ہیں

کہ آج کل بیماریاں بہت بڑھ گئی ہیں آج کل دراصل بیماریاں نہیں بڑھیں آج کل کھانے پینے کی ورائٹی بہت بڑھ گئی ہے ہم لوگ جو مارکیٹ میں جاتے ہیں تو کھانے پینے کی اتنی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ ہم انہیں کھائے بنا رہ نہیں سکتے اور اس چکر میں ہم لوگ ایک تو زیادہ کھالیتے ہیں اور دوسرا کھاتے بھی غلط ہیں اگر ہم اچھی چیزوں کو کھائیں جیسا کہ پھل کھائیں سلاد کھائیں تو ہمیں کوئی بیماری نہیں ہوگی۔اگر آپ اپنے کھانے پینے کی عادتوں کو نہیں بدلتے تو کس طرح سے بیماریاں آپ کو گھیر لیتی ہیں جیسا کہ شوگر سردرد کڈنی سٹونز دل سے جڑی ہوئی بیماریاں بالوں کا جھڑنا جوڑوں میں درد تھکان کمزور ی لیکن یہ بیماریاں اصل میں بیماریاں ہیں ہی نہیں یہ جتنی بھی بیماریاں آج کل ہمیں ڈاکٹر ز بتاتے ہیں یہ صرف علامات ہیں ان کے پیچھے کی جو اصل بیماریاں ہیں ہمیں پہلے ان کو سمجھنا ہوگا

پھر ہی ہم ان بیماریوں کا علاج کرسکتے ہیں لیکن ہم ان بیماریوں کی علامات میں ہی پھنسے رہتے ہیں تو اسی وجہ سے ہمارے جسم میں الگ الگ بیماریاں پیداہوتی ہیں ہم لوگ سردرد کی بھی دوائی لیتے ہیں شوگر ہے تو الگ دوائی ہائی بلڈ پریشر ہے تو الگ دوائی کینسر ہے تو الگ دوائی کڈنی سٹون ہے تو الگ دوائی لیکن ایسا نہیں ہے ہم لوگ اگر نیچرل طریقے سے علاج کرتے ہیں تو ہمیں ان بیماریوں کی جڑ کو سمجھنا ہوگا اور پھر ہی اس کا علاج کرنا ہوگا ایسا نہیں ہے کہ جو بھی ہمیں علامات دکھیں ہم ان کا علاج کرنا شروع کر دیں اور آج کل یہی ہورہا ہے اگر آپ اس بیماری کی جڑ کو ختم کریں گے تو آپ کی ساری بیماریاں ختم ہوجائیں گی ۔آج کی میڈیکل سائنس کی طرح بالکل نہیں کہ سر درد کے لئے ڈسپرین کی گولی لو زکام کے لئے ایول کی گولی لو اس کے علاوہ ہر بیماری کےنئے الگ گولی لو اگر ہم ہر ایک بیماری کے لئے الگ سے دوائی لیتے ہیں

لیکن اس کے پیچھے کی اصل وجہ کو ختم نہیں کرتے تو پھر چاہے آپ کتنی ہی دوائیاں کھاتے رہیں آپ بیمار ہی رہیں گے اسی لئے ہر انسان بیماریوں کے چنگل میں پھنسا رہتا ہے کیونکہ ہم لوگ اگر شوگر ہے تو شوگر کی دوائی لیتے ہیں ہم یہ نہیں دیکھتے کہ شوگر کی وجہ کیا ہے ہم لوگوں کو سردرد ہے تو ہم صرف سردرد کی دوائی لیتے ہیں لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کو سردرد ہوا کیوں ہے کیونکہ سردرد کے پیچھے کی وجہ کو ہی اگر مٹا دو گے تو زندگی بھر سردرد ہوگا ہی نہیں کیونکہ سردرد ہونے کی وجہ آپ کی باڈی میں خ و ن کی کمی ہوسکتا ہے سردرد کے پیچھے کی وجہ آپ کا بلڈ پریشر کا بڑھنا ہوسکتا ہے تو جو آپ کا مسئلہ اصل ہے اسے ختم کیجئے نہ کہ سردرد کو اسی طرح سےآج کی میڈیکل سائنس ہمیں پاگل بناتی ہے لیکن اگر نیچرل طریقے سے علاج کرنے کی بات کی جائے تو کچھ ایسی چیزیں ہیں

جنہیں استعمال کر کے آپ اپنی زندگی میں صحت مند رہ سکتے ہیں یہ میں نہیں کہتا یہ آپ کسی بھی بزرگ انسان سے پوچھ سکتے ہیں کہ وہ اس زمانے میں اپنا علاج کیسے کرتے تھے اور ان کی ساری بیماریاں ختم ہوجاتی تھیں کیونکہ اس زمانے میں یہ میڈیکل سائنس نہیں تھی اس وقت بیماریوں کا علاج نیچرل طریقے سے ہی کیا جاتا تھا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں