یہ کلمات اپنے کہنے والے کا ( اللہ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں

اللہ کے دربار

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم لوگ اللہ کی عظمت کا جو ذکر کرتے ہو ، یعنی تسبیح ( سُبْحَانَ اللہِ ) ، تہلیل ( لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہ ) اور تحمید ( اَلْحَمْدُللہ ) کے الفاظ کہتے ہو ، وہ عرش کے اردگرد چکر لگاتے ہیں ۔ان کی ایسی بھنبھناہٹ ہوتی ہے جیسے شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ ۔ وہ اپنے کہنے والے کا ( اللہ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں ۔

کیا تم نہیں چاہتے کہ ( اللہ کے دربار میں ) تمہارا ذکر ہوتا رہے ؟‘‘ سنن ابن ماجہ 3809 حضرت عائشہ‬ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : رسول اللہ ﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ کا ذکر فرمایا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہر ے کو تروتازہ رکھے جس نے میرے سے کوئی حدیث سنی اور ویسے ہی آگے پہنچا دی۔۔ اچھی بات دوسروں کا بتانی چاہیئے یہ صدقہ جاریہ ہے اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے . حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط کا آغاز اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے ہی کیا . اسی طرح حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کے چلنے کا تذکرہ قرآن مجید میں کیا گیا ،تو اللّہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کونسے ایسے نام ہیںدنیا میں عمومی طورپر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتاہے

لیکن کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے ، سورۃ رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے ، اسی طرح اور کیا کچھ فواہدہیں ،وہ کچھ یوں ہیں۔فراخئی رزق کیلئے:ثواب کے علاوہ رزق کی فراخی کے لئے ہر روز نماز عشاء کے بعد تین بار سورۃ رحمان پڑھے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ہر روز عشاء4 کی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنے کا معمول بنالیا جائےتو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگی۔غربت و افلاس سے چھٹکارا:عربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے ہر جمعہ کو

اپنی رائے کا اظہار کریں