محبت کی آگ لگا دینے والا وظیفہ

محبت کی آگ لگا

پاکستان ٹائمز! اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ بھائی جان سب خیریت سے ہونگے دوستو محبت کے حوالے سے پیار کے حوالے سے آج میں آپ کے لیے انتہائی آسان ترین اور صرف ایک رات کام لے کر حاضر ہوا ہوں دوستو اس عمل کو صرف ایک ہی رات کرنا ہے اور ان شاء اللہ اس عمل کو کر لینے سے آپ کی محبت ہے وہ آپ کو تو کے سو پرسنٹ مل جائے چاہے آپ کسی سے محبت کرتے ہیں

اور اس کے دل میں بھی اپنے لیے بے پناہ محبت جو ہے وہ پیدا کرنا چاہتے ہیں اس کے دل میں بھی اپنے لیے بے پناہ بے چینی ہے بے پناہ جو تڑپ ہےوہ پیدا کرنا چاہتے ہیں آپ کا محبوب جو آپ کو چھوڑ گیا ہے آپ سے تعلق توڑ گیا ہے آپ سے رابطہ ختم کر دیا ہے اور آپ چاہتے ہو کہ وہ پھر سے سے تعلق جوڑے پھر سے آپ سے رابطہ کریں تو آپ اس عمل کو کر لیجئے انشاءاللہ صرف ایک ہی رات کے عمل سے آپ کا جو محبوب ہے وہ آپ سے رابطہ کرے گا اور جب تک سے بات نہیں کر لے گا ملاقات نہیں کر لے گا اسے کہیں بھی سکون جو ہے وہ نہیں آئے گا تو اس عمل کو آپ کسی بھی دن کر سکتے ہیں اور کرنے کا بہترین ٹائم ہے وہ رات کو سونے سے پہلے ہے تو آپ جب اپنے بستر پر سونے کے لئے جائیں تو آپ نے سب سے پہلے آپ نے تین مرتبہ جو درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اکیس مرتبہ محبتا في داتا

اور اس کے بعد آپ نے یا اللہ محبت میں خدا تعالیٰ آپ نے ان تین الفاظوں کو صرف اکیس مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور عمل کرتے وقت آپ نے اپنے محبوب کے تصور ہے وہ اپنے ذہن میں بکتا رکھنا ہے اگر آپ کے پاس اپنے محبوب کی فوٹو ہے تو آپ پر بھی عمل کر سکتے ہیں اللہ ایک ہی راتیں عمل کر لینے سے آپ کا جو محبوب ہے وہ جہاں کہیں بھی ہو کر دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا اس عمل کا اس پر فوری ہوگا اس پر فوری اثر ہوگا اور جہاں کہیں بھی ہو گا وہ آپ سے رابطہ کرے گا تو دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ کو آج کا جو عمل ہے آج کی ویڈیو ہے پسند آئی ہوگی اور دوستو اس عمل کی اجازت عام ہے کمنٹس میں جنت مانگنے کی ضرورت نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں