ڈیلی کائنات ! ناف پر تیل لگانے کے فائدے آپ کو آج سے پہلے کسی نے نہیں بتائے ہونگے ۔ جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں۔ وہ لوگ یہ وظیفہ خاص طور پر استعمال کریں۔بہت فائدہ ہوگا۔ چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجن کے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کوتیل لگائیں بچوں کو ناف میں تیل مستقل لگانے
سے ان کی نظر ،حافظہ اور یاداشت تیزہوگی۔ ان کے اعضا بہترین پھلے پھولیں گے ان کی گروتھ بہترین ہوگی۔تمام زیرناف مسائل یاعادت بد سے چھٹکارا پانے کے لیے رات کو نماز کے بعد یا سوتے وقت ناف پرانگلی رکھ کر سانس روک کر”یاقہار” پڑھنا ہے۔ اورجب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کا تصور کر کے پھونک ماردیں۔صرف ایک دفعہ کرنا ہے.ایسا کرنے سے آپ اپنی زندگی میں واضح فرق محسوس کریں گے۔طریقے پر عمل کرنا واحد شرط ہے۔ ناف کے اوپرانگلی رکھ کرسانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندر جتنا بھی شرہے
۔ فساد ہے کیفیات ہیں نکل رہی ہیں۔جو کہتے ہیں ذکرکرتے کرتے رک جاتے ہیں، نماز پڑھتے پڑھتے چھوٹ جاتی ہے .جب بھی شرمحسوس کریں یہ عمل کرلیں ایک بار یا چند بار،ناف پر رات کو سونے سے پہلے یہ عمل ضرور کریں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں