//whairtoa.com/4/5522501

اگر مرد عورت کے سامنے یہ ایک حرکت کر دے تو عورت اس مرد کو پسند کرنے لگتی ہے

مرد کو پسند

بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک لڑکے نے 10 لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دی اور کہا مجھے بہت پسند ہے وہیں آپ کی بنے گی مجھے کون سی وہ لڑکی ہے ان دس لڑکیوں میں سے ماں نے سب کو بغور دیکھا سب تصویریں دیکھے اور ایک لڑکی کی تصویر نکال کر کہا یہ وہ لڑکی ہے

جو تم نے پسند کی انتہائی حیرت سے بولا جی بالکل ٹھیک یہی وہ لڑکی ہے مگر آپ نے کیسے پہچانا مان جواب دیا میں تمہاری ماں ہوں تمہاری پسند میں نہیں پہچان لوں گی تو کون پہچانے اور دوسری بات تمہاری پرورش میں نے بہت دیکھ بھال کی باقی سب لڑکیوں نے جیب سے کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر اس لڑکی نے بالکل اسلام کے مطابق اور مرے ہوئے کپڑے پہنے ہوئے مجھے اپنی پرورش پر یقین تھا اس لئے میں دیکھتے ہی سمجھ کہ میرے بیٹے کو اس لڑکی کے علاوہ کوئی لڑکی پسند ہی نہیں آ سکتی ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہوں تو صرف ایک اچھی اولاد ہی نہیں بلکہ ایک اچھا معاشرہ بنا دیتی ہے کیونکہ آپ کے بچے آپ کی تربیت کا فقدان اور مزاج کا پتہ دیتے ہیں

لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا لہذا خود کو جانے خود کو پہچان اور خود کی قدر کرے اگر مرد عورت کے ساتھ اخلاق اور عزت کے ساتھ پیش ہے پسند کرنے لگے

اپنی رائے کا اظہار کریں