//whairtoa.com/4/5522501

ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں پی لیں تو قیامت تک کوئی جادو اثر نہیں کرے گا

وظیفہ

ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کر کےپی لیں ۔ قیامت تک کوئی بھی تعویز اثر نہیں کرے گا۔آج میں آپ کے لیے ایک مجرب وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں ۔جس کی برکت سے آپ پر کیا ہوا جادو ٹونا یا کسی رشتے دار نے یا کسی عزیز نے کیا ہوتو وہ زائل ہو جائے گا۔ اس کا اثر انشاء اللہ ختم ہو جائے گا ۔آج کل کے دور میں یہ جادو ٹونا بہت عام ہو گیا ہے۔ خاص طور پر اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں

۔جیسا کہ اگرکسی کے بیٹے ہوں تو دوسرے رشتے داروں کو تکلیف ہوتی ہے۔ کہ اس کے بیٹے ہوگئے ہیں اس کے بیٹے جوان ہیں اس کے بیٹوں کواچھی ملازمت مل گئی ہے۔اس کی بچیاں ہے ان کے اچھے رشتے آنے لگےہیں۔ یا ان کے کاروبار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کے گھر میں سکون ہے امن ہے ۔تو اس سلسلے میں گھر کے افراد یعنی کے اپنے عزیز زیادہ ملوث ہیں۔ اس میں سارے ایک دوسرے سے حسد کر رہے ہوتے ہیں۔اس سلسلے میں ان تمام نقصان سے بچنے کے لیے قرآن پاک کا ایک ازمودہ وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوںیہ دو سورتیں ہے قرآن پاک کی یہ سورتیں اس وقت حاضر ہوئی جب یہودیوں نے آپ ۖ پر جادو کرنے کی کوشش کی ان دو سورتوں کی تلاوت اور ان سے دم کرنا جادو کے اثرات دورکرنے کے لیے بہت بہترین عمل ہے یہ سورتیں قرآن پاک کی آخری دو سورتیں ہیںسورہ

فلک اور سورہ الناس ہیںان سورتوں کے بارے میں حدیث میں ہے کہ ان سورتوں کا دم کرنا جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا سب سے بہترین عمل ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں