//whairtoa.com/4/5522501

عید الفطر کا چاند دیکھ کر 1بار یہ چھوٹی سی آیت پڑھ لیں

عید الفطر

عیدالفطر کے چاند دیکھ کر پڑھنے کی ایک ایسی دعا ہے جس کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ تمام سال کا رزق آپ کو فراہم کرتا ہے۔ آپ کی تمام حاجتوں کو پور ا کریں گے۔ آپ جو بھی چاہیں گے وہ پالیں گے۔ یہ عمل آپ نے عید الفطر کا چاند دیکھ کرکرناہے۔ ہماری ایک بہن نے مجھے بتایا کہ وہ سات سال سے یہ عمل کررہی ہیں۔ اور آج اللہ تعالیٰ نے ان کو دنیا کی ہر نعمت سے نوازا ہے۔ وہ خود بھی عمل

کرتی ہیں۔ اور ان کے تمام گھروالے یہ عمل ضرور کرتے ہیں۔آپ یہ عمل خود بھی کریں ۔ اوردوسروں کوبھی ضرور بتائیں تاکہ آپ کے پیارے بھی ان سے فائدہ مندہ وسکیں۔ یہ عمل کرنے سےآپ کے رزق میں بہت زیادہ کشادگی اور بہتری ہوگی عمل کیا ہے؟ کہ آپ نے اول وآخر طاق تعداد درود پاک کوپڑھناہے طاق اعداد سے مرا د جیسے 1، 3، 5،7،9،11 کوئی بھی عدد لیں آپ کو آسان لگے ۔ آپ ایک مرتبہ درودپاک پڑھ سکتےہیں۔ آپ دو مرتبہ بھی درود پاک پڑھ سکتےہیں۔ اس کے بعد ” سورت المائدہ” کی آیت نمبر ایک سو چودہ کو آسمان کی طرف منہ کرکے پھ۔ونک م۔ار دینی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے۔ گذشتہ سات سال سے وہ بہن یہ عمل کررہی ہیں۔ اور ان کے تمام گھروالے بھی یہی عمل کررہے ہیں۔ الحمد اللہ! وہ جو چاہتی ہیں۔ وہ پالیتی ہیں۔ گھر میں ہر آسائ۔ش ہے۔ سواری نہیں

تھی اللہ تعالیٰ نے سواری عطا کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ اب میرا ہر دن عید بن چکا ہے۔ اور ہر رات چاند رات بن چکی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے میرے لیے حلا ل راہیں کھ۔ول دی ہیں۔ آپ سے التجا ہے کہ آپ خود بھی عمل کریں۔ اور اپنے پیاروں سے بھی عمل کرنے کو کہیں ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس عمل کوکرسکیں۔ اور اس سے فائدہ اٹھاسکیں۔ عمل نہایت آسان ہے۔ دوبار دہرا دیتے ہیں طاق اعداد میں درود پاک پڑھنا ہے۔ اس کے بعد “سورت المائدہ” کی آیت نمبر ایک سو چودہ کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر آپ نے دوبارہ درود پاک پڑھنا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں